اردو پرو گرام قوا عد و ضوا بط
اردو پرو گرام قوا عد و ضوا بط جو کہ ۱۱ اکتوبر ۲۰۲۱ سے شرو ع ہوا، اس کا مقصد طلبا کا اردو زبان و ادب کی نشوونما کی سر گرمیوں میں حصّہ لینا اور بچّوں کی چار مہارتوں اردو پڑھنا، لکھنا، سننا اور بولنا میں اضافہ کرنا تھا۔
الحمد اللہ آج ۱۰ نومبر بروز بدھ اس پروگرام کا فائنل ہوا۔۵ مرحلوں سے گزر کر منتخب ہونے والی ۴ بہترین ٹیموں
بادِ صبا، رم جھم، کہکشاں اور قوس قزح میں سے فائنل کے ۴ مرحلوں سے گزر کر ٹیم رم جھم نے یہ مقابلہ جیت لیا ۔ بچّوں نے اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا، ہم تمام منتخب شدہ طلبا کو مبارک باد دیتے ہیں۔